ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما فیصلے کے بعد نوازشریف کا اپنے رفقا سے مشاورتی عمل میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ ہمیں اب شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا ہوگا لیکن مجھے یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کس کو بنایا جائے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ کل کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے نااہل ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں