اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد ڈالر کو پر لگ گئے مگر پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں گر گئی، ڈالر کی قیمت 104 سے بڑھ کر 109 ہو گئی، یعنی ڈالر کی قدر میں ایک روز میں 5 روپے کا اضافہ ہو گیا،وزیراعظم نواز شریف کے صادق اور امین نہ رہنے پر نااہل کرنے کے سپریم کے فیصلے پر ملک کی سٹاک مارکیٹ میں بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی، آج سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی، لوگوں نے عدالتی فیصلے

ADVERTISEMENT

کے پیش نظر ڈالر کی فروخت بند کر دی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر 104 سے بڑھ کر 109 روپے ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں