اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے قائم بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو حکم دیا کہ وہ 6ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرے۔اس سے پہلے شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے والے پاناما پیپرز کیس کے اختتام کی آخری گھڑیوں میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوںاور اہم وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی۔وزیراعظم نواز شریف جمعرات (27 جولائی) کی شام 4 بجے مالدیپ کا دورہ مکمل کرکے نور خان ایئربیس پہنچے جہاں ان کے

بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ایک قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔بعد ازاں سپریم کورٹ کی ضمنی کاز لسٹ کے

اپنا تبصرہ بھیجیں