اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،پانامہ کیس کا فیصلہ اب کسی بھی وقت آسکتا ہے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اس وقت امریکہ میں موجود ہیںجہاں وہ ایک گھر کی بیسٹمنٹ کے اندر موجود ہیں ۔ماحول بڑا خوشگوار ہے ۔اتفاق سے میں نے بھی وہ گھر دیکھ رکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ آصف دو دن پہلے ہی امریکہ چلے گئے تھے جبکہ طلال چوہدری کے بھی بیرون ملک ہونے کی اطلاعات ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں