اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بندش اور مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنے پر تحفظات ہیں ٗفلسطینیوں کے خلاف جاری اقدامات بند کئے جائیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں اور یہ اقدامات عالمی انسانی حقوق اور اقدار کے منافی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے ٗ بنیادی حقوق اور وقار کے مطالبے کے لیے حکومت فلسطین کے مطالبے میں ساتھ

اپنا تبصرہ بھیجیں