نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امر یکہ کی ریاست نیو یارک میں اک شخص کے گھر پر لگے سکیورٹی کیمرےمیں طوفانی ہوا سے اڑنے والی گاڑی ظاہرہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعثگاڑی زمین سے اٹھ کر ہوا میں معلق ہو گئی اور پھر درخت سے جا ٹکرائی۔ تاہم گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی اور اس میں کوئی مو جود نہ تھا۔ جس کی وجہ سے کوئی جا نی نقصان نہ ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں