اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی پریس کانفرنس کا ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس منی ٹریل نہیں اور نہ ہی کوئی ٹیکس سے متعلق دستاویزات ہے، وہ دیگرلوگوں کے پورے خاندان کے منی ٹریل کامطالبہ کرتے ہیں،لیکن اپنی جائیداد کا ریکارڈ موجود نہیں ، طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان واحدآدمی ہیں جن پران کی سابقہ بیوی بھی خرچ کرتی

اپنا تبصرہ بھیجیں