اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے جوڈیشل اکیڈمی میں اپنا سیکرٹریٹ خالی کر دیا۔آڈیو اور ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں جمع ، دیگر سامان کو ایک منی ٹرک اور دو گاڑیوں میں سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامان سخت سکیورٹی میں سپریم کورٹ پہنچایا گیا ۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی نے پانامہ لیکس کیس سے متعلق حتمی رپورٹ 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی کو جوڈیشل اکیڈمی کا سیکرٹریٹ دس دن میں خالی کرنے کی ہدایت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں