لندن (آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔25سالہ فاسٹ باؤلر محمد عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیسکی نمائندگی کر رہے ہیں ،جہاں وہ اب تک 5میچز میں 5وکٹیں حاصل کر چکے ہیں ،یہاں قابل زکر بات یہ ہے کہ اس دوران محمد عامر نے حریف بلے بازوں کیخلاف 45ڈاٹ بالز بھی کی ہیں جو ٹورنامنٹ میں کسی بھی باؤلر کی جانب سے کی جانے والی سب سے زیادہ ڈاٹ گیندیں

اپنا تبصرہ بھیجیں