اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس خالی کرنے کا آغاز، سامان کی منتقلی شروع، صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف فیملی نے وزیراعظم ہائوس خالیکرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سامان کی منتقلی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے وزیراعظم نواز شریف کی والدہ اور اہلیہ کے سامان کو پنجاب ہائوس منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سامان کی منتقلی کی خبر مصدقہ ہے تاہم اس کی وجوہات

ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں