اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی کی گارنٹی دینے پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرز اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے،مسلم لیگ (ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی۔سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے قوم کو گارنٹی دی ہے کہوہ وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی پر غور کی گارنٹی دیتے ہیں جس کے بعد مسلم لیگ(ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) کے ورکروں اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس میں اعلی اجلاس میں شریک لیڈروں کے منہ لٹک گئے تھے اور تمام لیڈر پریشان

اپنا تبصرہ بھیجیں