اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے آج لواری ٹنل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخالفین کو بھی خوب برا بھلا کہا۔ انہوںنے کہا کہ مجھ سے استعفے کی بھیک مانگنے والوں شرم کرو، میں تمہارے ووٹوں سے اقتدار میں نہیں آئے ، اب یہ سب تماشا بند ہو نا چاہئے اور میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔مگر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب میاں نواز شریف کی اس پرجوش خطاب کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا موقف سامنے آ گیا۔ جس میں انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا

کہ نواز شریف کو کسی بھی منصوبے کا کریڈٹ لینے سے پہلے حقائق کو چیک کر نا چاہئے۔ اس منصوبے کا افتتاح جنرل (ر) پرویز مشرف 2006 میں کر چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں