جمعہ،18رمضان المبارک1445ھ،29مارچ2024ء

آیت کریمہ - حدیث نبویﷺ - اقوال زریں

کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے ..

کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان راؤف حسن نے کہا ہے کہ کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟ ججز کے خط سے پتا چلتا یہ واقعات تب ہوئے جب شہبازشریف وزیراعظم تھے، آج انصاف کیلئے کیا اسی سے ہم امید کریں؟ یہ انصاف کی توہین اور آئین قانون کا قتل ہے۔ ... مزید

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار

علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی

ڈکشنری - اردو لغت

حرف تلاش کیجئے Clear Search