لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے بھاگ کر آنے والا پولیس اہلکار بھی واپس کر دیا ۔ بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ رہائی جموں بی ایس ایف کی پاکستان رینجرز کے ساتھ مسلسل گفت و شنید کے نتیجہ میں عمل میں آئی ہے ۔گزشتہ روز پاکستان کی سرحدی فوج نے امرتسر کے واہگہ بارڈر پر اس اہلکار کو بی ایس ایف کے سپرد کر دیا ۔ بتایا جا تا ہے کہ جموں کشمیر میں بطور کانسٹبل تعینات سوہن لال 2014 میں چند کسانوں کے ہمراہ بھارت سے بھاگ کر پاکستان آ گیا تھا اور واپس جانے
ADVERTISEMENT
سے مسلسل انکاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں