اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عیدالفطر پرپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نےپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکم کرنےاعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس او ترجمان پی ایس اونے کہاہے کہ عید الفطر کے تینوں دنوں میں پٹرول ایک روپیہکم قیمت میں فروخت کیا جائےگا۔پی ایس ا وکی طرف سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکم کرنے کے اعلان پرعوام نے خوشی کااظہارکیاہے اوران کاکہناہے کہ عیدالفطرپردیگرسرکاری ادارے بھی پی ایس اوکی پیروی

اپنا تبصرہ بھیجیں