لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونہار پاکستانی نژاد نوجوان کو اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتمادکروڑوں روپے کی امریکی آفر کو خاطر میں نہ لایا۔برطانیہ کے علاقے ‘ ڈیوز بری میں رہنے والے ‘ پاکستانی نژاد ‘ 16 سالہ محمد علی نے ایک ایسی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ جو پیسوں کی بچت کرواتی ہے ۔محمد علی کو ایک امریکی سرمایہ دار نے اپنایہ آئیڈیا بیچ دینے کے لیے کہا ،،اور 5 ملین پاونڈ سے زیادہ کی آفر کروا دی ۔لیکن محمد علی نے یہ آفر ٹھکر ا تے ہوئے کہا ہے ۔ کہ وہ اس سے کہیں زیادہ پیسے کما سکتا ہے،علی نے
یہ ویب سائٹ اپنے والدین کے ساتھ ہی رہتے ہوئے،اپنے بیڈ روم میں ہی بیٹھ کر بنائی ہے،اِس سے پہلے علی 12 سال کی عمر ایک ویڈیو گیم اور ایک فنانس ایپلیکیشن بھی بنا چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں