کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ شادی کے بعد میری قسمت کھل گئی اورکرکٹ سمیت مجھے بہت ساری خوشیاں ملناشروع ہوگئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدنے کہاکہ مجھے پرایک وقت وہ تھاجب قومی ٹیم میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں تھی اورجگہ بننابھی مشکل نظرآرہاتھالیکن شادی کے بعد تومیری قسمت ہی کھل گئی اورایسی کامیابیاں ملیں کہ جن کامیں یقین بھی نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں