اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار میں زور بم دھماکہ 10افراد جاں بحق 2زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پارا چنار میں زور دھماکہ ہوا ہے جس میں 10افراد اجاں بحق اور 2کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وہاں کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔دھماکہ اکبر خان مارکیٹ کے قریب ہو ا ۔ واضح رہے آج ہی کے روز کوئٹہ میں بھی بم دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تا
ADVERTISEMENT

ہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر خالی کنٹینر کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ایس ایس پی ساجد مہمند نے بتایا کہ دھماکہ خالی کنٹینر کے قریب ہوا ہے نامعلوم ملزمان نے دھماکہ خیز مواد یا پٹرول بم پھینکا تھا پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے تاکہ ملزمان کی لاش کی جا سکے مزید کار روائی چمن انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں