اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کئی ایسے اداکار ہیں جو آپس میں رشتے دار ہیں لیکن بہت کم ہی لوگوں کو اس بارے میں علم ہے تاہم اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو انہی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔امید ہے آپ ان اداکاروں کے آپس میں رشتے جان کر حیران ہوجائیں گے۔بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ، سید کمال کے کزن ہیں۔پاکیزہ کے ڈائیریکٹر کمال امروہی، مینا کماری کے شوہر کے کزن ہیں۔سلما آغا کا تعلق کپور فیملی سے ہے۔بھارتی اداکارا تبو، نیلوفر عباسی کی کزن ہیں جبکہ
ADVERTISEMENT

ہیں۔سلما آغا کا تعلق کپور فیملی سے ہے۔بھارتی اداکارا تبو، نیلوفر عباسی کی کزن ہیں جبکہ شبانہ عاظمی تبو کی خالہ ہیں۔جنید جمشید اور ہمایوں جمشید شاہ رخ خان کی فلم ڈان 2 میں کام کرنے والے علی خان کے کزن ہیں۔بھارتی اداکار عامر خان، علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی کے رشتہ دار ہیں۔بولی وڈ کے نواب سیف علی خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کے بھتیجے ہیں۔جوہی چاولہ کی فیملی کراچی میں رہتی ہے جس کی تصدیق ان کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر فیملی ممبرز کے ساتھ ان کی تصویر ہے۔بھارتی اداکارا جیا خان پاکستانی اداکاراہ سنگیتا کی بھانجی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں