اسلام آباد(آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے معصوم پاکستانیوں کا کون بہایا ہے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دی جائے، جس سے بھارت کو سخت پیغام جائے گا، جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومتزعیم قادری نے کہا کہ بھارتی جاسوس کو معافی کسی صورت نہیں ملنی چاہئے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دینی چاہئے جس سے بھارت کو پیغام دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کے اعتزاضات دنیا کے سامنے لانے چاہیءں اور اس ملک پر ہونے والا ظلم دنیا کو بتانا

اپنا تبصرہ بھیجیں