اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عید خوشیوں کا موقعہ ہے، عید پر لوڈشیڈنگ نہیں کریں گے، عید کے تینوں دن ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں