لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئین ٹرافی کاایونٹ شروع ہوتے ہی قومی کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کومواقع ملے جبکہ پرانے کھلاڑیوں کواپنی فٹنس اورغیرسنجیدہ رویوں کی وجہ سے باہرسے ہی یہ ایونٹ دوسرے شائقین کی طرح دیکھناپڑا۔جب چیمپئین ٹرافی فائنل پاکستان نے نئی ٹیم کے ساتھ جیت لیااوراس ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیوشروع کیااورتینوں نے ہی عمدہ کارکردگی دکھائی جس پرپاکستانی شائقین کرکٹ نے فخرزمان ،اظہرعلی کے کھیل کوخوب داددیسوشل میڈیاپریہ تبصرے شروع ہوگئے کہ اب احمد شہزاد اورعمراکمل کی خراب کارکردگی کوبھی شائقین نے خوب اچھالاکہ اگریہ دوکھلاڑی ہوتے توکیامعلوم بھارت ہی میچ جیت جاتا،شائقین کرکٹ نے مختلف کھلاڑیوں کی پرفارمنس ے بارے میں ایک پیغام وائرل کیاہے جوکہ اس طرح ہےکہ ’’شکریہ انضمام ، کوچ اور سرفراز – ہماری عمر اکمل اور احمد شہزاد سے جان چھڑوانے کے لئے‘‘،شائقین کاکہناہے کہ اب پرانے کھلاڑیوں کی جگہ نئے لوگوں کومواقع فراہم کئے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں