لاہور(آئی این پی) اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے شہر ت حاصل کر نیوالی فلم سٹار میرا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر بھی شدید غصے میں آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی جیت پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گرین شرٹس کیشاندار فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھاکہ ہم چمپئن ہیں،مبارک اور ویل ڈن پاکستانی ٹیم۔اداکارہ میرا نے جوابی ٹویٹ میں مریم نواز کو لکھا کہ آپ پلیز لائٹ دینے پر غور کریں۔واضح رہے کہ لوڈ شیڈنگ پر اداکارہ میرا اس سے قبل بھی
ADVERTISEMENT

حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں