اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے حسین نواز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خالف درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی ، حسین نواز نے تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے اور ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی استدعا کی تھی ، سپریم کورٹ نے 14جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ حسین نواز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ آج منگل کو سنائے گی ۔ سپریم کورٹ نے 14جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔حسین نواز نے تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے اور ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی استدعا کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں