اوول (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم بھارت کومیچ میں شکست دیکر گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چمپئنز شپ کے فائنل میں 180 رنز سے شکست دے کربھارتی سورماوں کا غرورخاک میں ملا دیا،جیت کے بعد گراؤنڈ میں مناظر اس وقت قابل دید تھے جب پوری ٹیم نے گراؤنڈ میں سجدہ شکر ادا کیا اور جیت کی خوشی کا جشن اللہ کا شکر ادا رکر کے

اپنا تبصرہ بھیجیں