اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معرووف ماہرنفسیات ڈاکٹروجاہت نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سےیوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ حسین نوازاورحسن نوازکے بعد وزیراعظم نوازشریف کابھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کاتجربہ کچھ اچھانہیں تھابلکہ اس سے عوام کوایک منفی تاثرملاہے کہ ہماراوزیراعظم بھی کرپشن میں ملوث ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں