ارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے کہاہے کہ انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل میں سرفرازاحمدیاشعیب ملک کواوپرکے نمبرپرکھلاسکتے ہیں کیونکہ انگلینڈکی ٹیم کوآسان نہیں لے رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرکاکہناتھاکہ مڈل آرڈرکی پرفارمنس پرتشویش ہے ۔ان کاکہناتھاکہ انگلینڈکے خلاف سرفرازاحمدیاشعیب ملک کوبیٹنگ کے اوپرکے نمبرزپرکھیلایاجاسکتاہے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ سیمی فائنل سے باہرہوجائیں بلکہ فائنل تک رسائی اورجیت ہمارااصل ٹارگٹ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں