لالی موسیٰ( آئی ا ین پی )لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر نجیب کی اے ٹی ایم مشین سے ایک منٹ میں 27لاکھ 58ہزار اور پانچ سو کی چوری ۔تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر نجی بینک برانچ سے نامعلوم افراد اے ٹی ایم مشین سے 27لاکھ 58ہزار روپے لے کرلوٹ کر فرار ہو گئے جس وقت بینک صبح کھلا تو اے ٹی ایم مشین میں رقم نہ ہونے پر بینک مینجر نے تھانہ اطلاع کی جس پر پولیس موقع پر پہنچی پولیس نے آپریشنل مینجر فرحان اور کیشئیر فرحان کو تفتیش کے لئے ساتھ لے گئی
پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں