بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ ترجمان کے مطابق چینی شہریوں سے متعلق اطلاعات پر حکومت پاکستان سے رابطے میں ہیں انہوں نے کہاکہ چین پاکستان روایتی دوست اور سدابہاراسٹریٹیجکشراکت دارہیں ترجمان نے کہاکہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان کی خبریں بے بنیاد ہیں ترجمان چینی وززارت خارجہ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں چینی صدرکئی باروزیراعظم پاکستان سے چینی صدراور وزیراعظم پاکستان کی بہت اچھی بات چیت

اپنا تبصرہ بھیجیں