اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں دوران پرواز لینڈنگ سے چند منٹ پہلےجہاز کا پائلٹ انتقال کر گیا، پرواز بحفاظت اتار لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایئرلائنز کی فلائٹ نیومیکسکو کے شہر البقرقے جارہی تھی کہ لینڈنگ کے وقت رن وے سے صرف 2 میل کی دوری پر معاون پائلٹ

کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر اس نے مدد مانگی۔جہاز کےکپتان کی درخواست پر عملے کےمیڈیکل ماہرین نے معاون پائلٹ ولیم مائیک گربس کی جان بچانے کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ جہاز کے معاون فلائٹ پائلٹ کے انتقال کے بعد پرواز کو بحفاظت ہوائی اڈے پر اتارلیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں