لاہور(این این آئی )شاہدرہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں روٹھ کر میکے آنے والی بیٹی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کوگلا دبا کر مار ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ رابعہ اپنے شوہر سے روٹھ کر میکے آئی ہو ئی تھی باپ اسے گھر جانے پر زور دے رہا تھا،

قاتل رابعہ نے عدنان،رزاق اور افتخار کے ساتھ مل کر اپنے باپ اشرف کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،پولیس نے نعش کو مردہ خانے جمع کرواکر بیٹے کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔تا ہم ملز ما ن فر ار ہو گئے۔<

اپنا تبصرہ بھیجیں