اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے ناصردرانی کی سبکدوشی کے بعد پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر صلاح الدین خان محسود کو انسپکٹر جنرل پولیس کے پی کے تعینات کردیا گیا ، سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر جائنٹ سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ

اختر جان کو وزارت صنعت و پیداوار میں تعینات کردیا گیا ،چیئرمین فیڈرل بورڈ و انٹر میڈیٹ و ثانوی ڈاکٹر اکرام ملک کی ڈیپوٹیشن میں دو سال کی توسیع کر دی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مذکورہ کیڈر کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں