اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے عالمی سطح پر صورتحال بڑی عجیب و غریب ہے۔ عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ مائنس عمران فارمولاجلد از جلد مکمل ہو جائے اور

انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اس پر کام کر رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں صرف پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ رہیں، اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ عمران خان ابھی تک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بک میں نہیں اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹکے دبائو پر پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں مک مکا ہو رہا ہے۔<

اپنا تبصرہ بھیجیں