اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی صحافیوں کو سنگین دھمکیاں، صحافی قانونی چارہ جوئی کے لیے تھانہ بنی گالا پہنچ گئے،صحافیوں نے علیم خان کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درخواست دیدی .پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی جانب سے صحافیوں کو سنگین

دھمکیاں دینے پر صحافی قانونی چارہ جوئی کے لیےتھانہ بنی گالا پہنچ گئے جہاں انھوں نے علیم خان کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درخواست دیدی۔درخواست تھانہ بنی گالا کے ایس ایچ او رخسار مہدی نے وصول کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علیم خان نے صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،اویس کیانی اور دیگر کو کچھ ہوا تو اسکے ذمہ دار علیم خان ہونگے۔<

اپنا تبصرہ بھیجیں