اسلام آباد (آئی این پی)’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی , الیکشن کمیشن نے پی کے 54 مانسہرہ سے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے رکن میاں ضیاء الرحمنکی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے

مطابق ضیاء الرحمن کی رکنیت 14 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کی گئی ہے۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں ان کی رکنیت ختم کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں