اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کیلئےاین ا وسی جاری کرنے کی تردیدکر دی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے وفاقی حکومت کی طرف سے وضاحت جاری کردی ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کووفاقی حکومت نے ابھی تک این اوسی جاری نہیں کیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں