“>

کروڑ لعل عیسن(مانیٹرنگ ڈیسک) تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر خواجہ سرا نے رقص چھوڑ دیا۔ اللہ کے راستے میں چار ماہ لگانے کے بعد کروڑ لعل عیسن واپسی۔ کلمہ چوک پر کئی برس سے رقص کرنے والا خواجہ سرا بلو سے محمد بلال بن گیا۔ ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق محمد بلال نے اپنے

خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دین کی دعوت نے میری زندگی بدل دی ہے۔ دین کی دعوت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں، ماضی میں بیتے وقت پر ندامت ہے ، انہوں نے خواجہ سرائو کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا عارضی ہے ۔ انسان کی اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ہوتی ہے اس لئے دنیا کو چھوڑ کر آخرت کی تیاری کی جائے۔<

اپنا تبصرہ بھیجیں