p>لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی گلوکارعلی زمان کی پنجابی اوراردوگانوں کی ویڈیوالبم جو امریکہ میں تیارکی جائے گی اس میں ماڈلنگ ایان علی کریں گی اوراس سلسلے میں ایک معاہدہ طے پاگیاہے جس کے مطابق ایان علی اس ویڈیوالبم میں ایک کروڑمعاوضہ وصول کریں گی ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق

اس ویڈیو میں ماڈلنگ ایان علی کرینگی جبکہ اس ویڈیوکی باضابطہ طورپرریکارڈنگ اگلے ماہ امریکہ میں شروع ہوگی اورایان علی اپنی ماڈلنگ کے جوہردکھائینگی ۔ذرائع کے مطابق اس ویڈیومیں پنجابی اوراردوگانے ریکارڈکئے جائینگے اوراگلے ماہ اس ویڈیوکی ریکارڈنگ کے وقت ایان علی بھی اس میں جلوہ گرہونگی

اپنا تبصرہ بھیجیں