اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پرویزمشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھر تھیاں کی تھیں ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوج میں ایم کیو ایم کے بانی کی سفارش پر غیر قانونی بھر تھیوں کے بارے میں تحقیقات کی جانی چاہئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں