ملتان(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی کے پرجوش جیالے ایک زرداری سب پر بھاری،ایک بار پھرزرداری ،آئی لویو زرداری کے نعرے لگاتے رہے ،کارکنوں کے ایک

زرداری ،سب پر بھاری کے نعروں کے جواب پر مفاہمت کے بادشادہ اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بھی چپ نہیں رہے اور ایک زرداری،سب سے یاری کا نعرہ لگادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں