>اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپنا جھوٹ کا پلندہ اپنے پاس رکھو،پاکستان مشتعل،امریکہ کوایسا جواب دیدیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا،امریکی ششدر،تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نام نہاد رپورٹ یکطرفہ، خلاف حقیقیت اور جھوٹ کا پلندہ ہے، بھارت میں انسانی حقوق کے بارے میں حقائق کے برعکس مواد رپورٹ کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں