> دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پردبئی میں دنیاکی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پربھی پاکستان پر چم روشن کر دیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں یوم پاکستان کے موقع پردنیاکی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پرپاکستانی پرچم روشن کردیاگیاہے جس کودیکھنے کےلئے امارات میں رہنے والے پاکستانی پہنچ گئے ہیں اوران کی خوشی دیدنی ہے ۔پاکستانی کمیونٹی ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کررہی ہے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پردبئی میں دنیاکی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پربھی پاکستان پر چم روشن کر دیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں یوم پاکستان کے موقع پردنیاکی سب

سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پرپاکستانی پرچم روشن کردیاگیاہے جس کودیکھنے کےلئے امارات میں رہنے والے پاکستانی پہنچ گئے ہیں اوران کی خوشی دیدنی ہے ۔پاکستانی کمیونٹی ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں