اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل فل ڈریس پریڈریہرسل کی وجہ سے جڑوں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوری طور بندرہے گی ۔تفصیلات کے مطابق اسلا م آبادمیں کل 23مارچ کے سلسلے میں فل ڈریس پریڈریہرسل ہوگی جس کی وجہ سے

کل روالپنڈی اوراسلام آبادکے کچھ علاقوں میں موبائل سروس کوجزوی طورپرمعطل رکھاجائےگااس دوران پریڈایونیوکی طرف جانے والے تمام راستے بھی بندرہیں گے اورٹریفک کےلئے متبادل پلان جاری کردیاگیاہے جبکہ آج رات 12بجے سے کل ایک بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کااسلام آبادمیں داخلہ ممنوع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں