لاہور( این این آئی)2108میگا واٹ کی استعداد کا حامل داسو ڈیم کی تعمیر کا کام آئندہ دو ماہ میں شروع ہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق منصوبے کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دیاگیا ہے۔عالمی بنک نے منصوبے کی

مالی معاونت کرنے سے اتفاق کیا ہے۔چار ارب ڈالر کی لاگت سے منصوبہ2021 کے آخر تک مکمل ہوگا جس سے 2108میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔اوراس ڈیم کی وجہ سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں