انقرہ: ترکی میں ترک اخبار نے جرمن چانسلر مرکل کو خاتون ہٹلر بنادیا۔
ہٹلر کے حلیے میں مرکل کی تصویر اخبار کے صفحہ اول پر شائع کی گئی جس سے جرمنی اور ترکی میں جاری کشیدگی کا اندازہ ہوتا ہے۔
دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک عوام نے اس تصویر اور اس سے متعلقہ خبر کو بیحد دلچسپی سے پڑھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں