لاہور(مانیـٹرنگ ڈیسک)سیاست میں تشدد کا عنصر غالب آنے لگا، وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ بھی اپنا حصہ ڈالنے کے لئے بے تاب ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے

پرویز مشرف کو معاف نہیں کیا ،ہتھے چڑھے تو خوب دھلائی کریںگے.عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ن لیگ کے الیکشن کمیشن میں ریفرنس خارج ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا فیصلے کےخلاف اپیل کا فیصلہ مشاورت کے بعد کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں