لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھرتے ہوئے 30کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک سکھ کھلاڑی مہندرپال کوبھی شامل کرلیاہے اورمہندرپال پاکستانی ٹیم میں پہلے سکھ کھلاڑی ہونگے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق عام طورپربی سی پی پرالزام لگایاجاتاہے کہ کئی ٹیلنٹ والے کھلاڑیوں پرتوجہ نہیں دی جاتی لیکن پاکستانی کرکٹ بورڈنے اپنی 30کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک سکھ کھلاڑی کوشامل کرکے سب کوحیران کردیاہے ۔ماہرین کرکٹ نے بھی بورڈکے اس اقدام کواہم قراردیتے ہوئے سراہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں