ڈھاکہ (مانیٹرنگ دیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اسلامی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈائون اور شہادتوں کے خلاف مارچ کا اہتمام کیا

ایک امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مار چ کے شرکاءنے سرحد تک جانا تھا لیکن پولیس نے بزور طاقت روک دیا۔ اسلامی اندولن بنگلہ دیش پارٹی کے 6 ہزار کارکن بیت المکرم نیشنل مسجد کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ منتظمین نے کہا پولیس نے متعدد افراد پکڑ لئے ہیں۔ ترجمان عتیق الرحمن نے کہا ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں